2 اکتوبر 2026 - 18:00
ہمارے پاس دشمنوں کے لئے تکنیکی اچنبھے ہیں، میجر جنرل ایزدی

سپاہ پاسداران کے قائم مقام کمانڈر انچیف نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج، خصوصاً سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، ہر قسم کی ٹیکنالوجیز استعمال کرتی ہیں، جن میں سے کچھ میدان میں استعمال ہو چکی ہیں اور کچھ دیگر مستقبل میں بروئے کار لائی جائیں گی۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قائم مقام کمانڈر انچیف، میجر جنرل پاسدار مصطفیٰ ایزدی، آج سہ پہر (جمعہ، دو اکتوبر 2026ع‍) کو مسلح افواج کے کمانڈر انچیف، کے چیف آف اسٹاف، بسیجی میجر جنرل پاسدار، شہید محمد شیرازی،  کی یاد میں منعقدہ تقریب کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج، خصوصاً سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، نے زمینی، فضائی، فضائی دفاع اور بحری میدانوں میں تیزرفتار پیش قدمی کی ہے۔

انھوں نے مزید کہا: مسلح افواج ہر قسم کی ٹیکنالوجیز استعمال کرتی ہیں، جن میں سے کچھ میدان میں استعمال ہو چکی ہیں اور کچھ دیگر مستقبل میں بروئے کار لائی جائیں گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha